ناپولی،اٹلی:شہادت امام حسین کانفرنس

منہاج القرآن انٹرنیشنل ناپولی( اٹلی) کے زیر اہتمام مورخہ 24 نومبر2012ء کوشہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کی یاد میں عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوئی۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت حافظ محمد اسلم نے حاصل کی۔ اللہ دتہ (بریشیا)، محمد انور قادری اور فیاض مغل نے آقاء دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے خطیب علامہ سید غلام مصطفی مشہدی نے خصوصی خطاب کرتے ہوئے فلسفہ شہادت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ پروگرام کے اختتام پر درود وسلام پڑھا گیا اورلنگر تقسیم کیا گیا۔

رپورٹ: سجاد خان

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top