وادی سون، خوشاب : پیر سید ضمیر حیدر گیلانی مریدین سمیت تحریک منہاج القرآن میں شامل

وادی سون، ضلع خوشاب کی عظیم روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ کھوڑہ سید ضمیر حیدر گیلانی نے اپنے مریدین کے ساتھ تحریک منہاج القرآن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے اور تمام مریدین کو 23 دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے ’سیاست نہیں ریاست بچاؤ عوامی  اجتماع‘ میں شامل ہونے کی ہدایت بھی کی ہے۔ انہوں نے علی الاعلان یہ بات بھی کہی کہ میرے مریدین میں سے اگر کوئی شخص تحریک منہاج القرآن کی مخالفت کرتا ہے تو وہ میرا مرید ہی نہیں۔

رپورٹ : غلام جیلانی اعوان

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top