ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کیلئے جہانیاں سے 36 بسیں روانہ ہوں گی

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے استقبال اور ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمہ کیلئے جہانیاں سے 36 بسیں روانہ ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق تحریک منہاج القران جہانیاں کے صدر عبدالرحمن شان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 5 سال کے بعد 23 دسمبر 2012ء کو ڈاکٹر طاہر القادری سیاست نہیں ریاست بچاؤ کا نعرہ لے کر پاکستان آ رہے ہیں۔ ان کے شاندار استقبال اور ملک میں کرپٹ نظام کی تبدیلی کیلئے تحصیل جہانیاں کی 12 یونین کونسلز اور چکوک سے36 بسوں کا قافلہ روانہ ہوگا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top