منگلہ ہملٹ میرپور : عوامی استقبال کے سلسلے میں تشہیری مہم

تحریک منہاج القرآن یو سی منگلہ ہملٹ تحصیل افضل پور ضلع میر پور آزاد کشمیر کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان آمد اور 23 دسمبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے عظیم الشان سیاست نہیں ریاست بچاؤ عوامی اجتماع کے سلسلے میں علاقے بھر میں تشہیری مہم کا کام جاری ہے، اس سلسلے میں علاقے بھر میں وال چاکنگ، فلیکس ہولڈنگز، بینرز اور پوسٹرز لگائے جا رہے ہیں، جبکہ عوامی رابطہ مہم اور دعوتی مہم کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top