اسلام آباد: منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام آؤ پاکستان بچائیں پروجیکٹر پروگرام

آؤ پاکستان بچائیں پروگرام منہاج القرآن یوتھ لیگ یونین کونسل ماڈل ٹاؤن ہمک زون 1 فیڈرل ایریا اسلام آباد کے زیر اہتمام 16 دسمبر بروز اتوار بعدازنماز مغرب "آؤ پاکستان بچائیں" کے نام سے پروجیکٹر پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں 60 افراد لوگوں نے شرکت کی۔ آخر میں شرکاء کو 23 دسمبر کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی، جس پر تمام شرکاء نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے استقبال کے لیے جانے کا اعلان کیا۔ پروگرام کے اختتام پر قائد تحریک کی درازی عمر اور صحت یابی کے لیے دعا کروائی گئی۔

رپورٹ: قاری غضنفر علی نعیمی (صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ زون 1 اسلام آباد)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top