راولپنڈی : تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام ریاست بچاؤ ریلی

تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام ریاست بچاؤ یوتھ ریلی نکالی گئی۔ جس کا آغاز چانڈی چوک سے ہوا۔ ریلی میں کرپٹ نظام انتخاب کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور اس  کا علامتی جنازہ نکالا گیا۔

ریلی میں صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ پاکستان چوہدری بابر، صدر منہاج القرآّن یوتھ لیگ راولپنڈی راجا سعید، جنرل سیکرٹری منہاج القرآن یوتھ لیگ راولپنڈی منصور قاسم اعوان اور سابق صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ پاکستان بلال مصطفوی نے شرکت کی۔

ریلی کا اختتام  کمیٹی چوک پر ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top