لاہور: ڈاکٹر طاہرالقادری کا والہانہ اور تاریخی استقبال

قائد کی آمد پر دیوانے جھوم اٹھے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اڑھائی بجے اسٹیج پر جلوہ افروز ہوئے تو لاکھوں افراد نے کھڑے ہو کر نعروں کی گونج میں ان کا والہانہ پرجوش اور تاریخی استقبال کیا۔ اپنے محبوب قائد کی ایک جھلک دیکھ کر دیوانے جھوم اٹھے، جبکہ فضا استقبال کے لیے چھوڑے گئے غباروں سے رنگین ہو گئی۔ طویل انتظار کے بعد جب کارکنان نے اپنے محبوب قائد کو دیکھا تو ضبط کے سب بندھن ٹوٹ گئے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد پر نوید چشتی کے انقلابی ترانے نے کارکنوں کے جذبات کو گرما دیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top