کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہم سفر انقلاب کے جلسہ کے فوری بعد کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے سفاک درندے ہیں اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔انہوں نے کہا کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیںکراچی میں دہشت گردی کے اس پیغام کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے بھی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top