سیکڑوں مشائخ و پیران کرام آج لانگ مارچ کی حمایت کریں گے

ریاست بچاؤ مشائخ و علماء کنونشن سے ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے

ملک بھر کے مشائخ عظام و پیران عظام آج (جمعرات) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ریاست بچاؤ ایجنڈے کی حمایت کیلئے ’’ریاست بچاؤ مشائخ و علماء کونشن‘‘ میں شرکت کریں گے۔ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں کنونشن کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔ ملک بھر سے آئے مشائخ اور پیران کرام 14 جنوری کے لانگ مارچ کی حمایت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top