حاجی خالد محمود کی ساس صاحبہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد وفات پاگئیں

گوجرخان () تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے دیرینہ رفیق حاجی خالد محمود کی ساس صاحبہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد وفات پاگئیں، جن کی نماز جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ رفقاء کے ساتھ ساتھ علاقہ بھر کی سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top