منہاج ایشین کونسل کے عہدیداران کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج ایشین کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ میاں علی عمران اور منہاج ایشین کے صدر عبدالرسول بھٹی نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر منہاجُ القرآن نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا میاں محمد واثق، ڈائریکٹر نظامتِ امورِ خارجہ شکیل احمد طاہر، عبدالرحیم بھٹی اور میاں علی عمران کے صاحبزادے بھی موجود تھے۔




















تبصرہ