جامع شیخ الاسلام: ماہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں محفلِ ختم القرآن

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز تراویح پڑھانے کے دوران قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کرنے والے قراء، مفتی اعظم منہاج القرآن، ائمہ، خطباء، موذنین، خادمین کو پھولوں کے ہار پہنائے اور تحائف دیئے۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ ایڈمنسٹریشن محمد جواد حامد بھی موجود تھے۔






































تبصرہ