27 جنوری کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی بیرون ملک روانگی کے بیانات صرف افواہ ہیں، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی

تحریک منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف افواہیں ہیں، جن میں کوئی صداقت نہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان میں ہی موجود ہوں گے اور لانگ مارچ میں ہونے والے معاہدہ کے مطابق 27 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top