عالمی میلاد کانفرنس، ARY News گیارہ بجے شب مینار پاکستان سے براہ راست نشر کرے گا

تحریک منہاج القرآن کی 29 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس آج 24 جنوری مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہو گی۔ ملک بھر سے لاکھوں عشاقان مصطفی  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  شرکت کریں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے۔ ARY NEWS شب 11بجے کانفرنس کی مکمل کارروائی براہ راست نشر کرے گا۔ کانفرنس 12 ربیع الاول کی صبح نماز فجر تک جاری رہے گی۔

عالمی میلاد کانفرنس اے آر وائی نیوز 11 بجے شب مینار پاکستان سے براہ راست نشر کرے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top