واہ کینٹ : تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام جلوس عید میلاد النبی (ص)

تحریک منہاج القرآن واہ کینٹ کے زیراہتمام جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان جلوس نکالا گیا۔ جس میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے کارکنان سمیت اہل علاقے نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اہل عرب کی یاد کو تازہ کرتے ہوئے شرکاء جلوس نے عربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور لبوں پر درود و سلام کے نغمے جاری تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top