گوجرخان: صدر تحریک منہاج القرآن کے والد محترم انتقال کر گئے

گوجرخان: صدر تحریک منہاج القرآن کے والد محترم انتقال کر گئے

گوجرخان: تحریک منہاج القرآن تحصیل گوجرخان کے صدر اور مصطفوی ویلفیئر ٹرسٹ بھائی خان کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر محمد واجد مصطفوی کے والد محترم گزشتہ روز طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں بھائی خان میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران، سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top