شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ جام محمد یوسف کے انتقال پر اظہار افسوس

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ جام محمد یوسف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم مثبت سوچ کے حامل سیاستدان تھے۔انکے وفات سے ملک ایک مدبر اور محب وطن سیاستدان سے محروم ہو گیا ہے۔انہوں نے سوگواران کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top