بی بی سی اردو : الیکشن کمیشن کی تشکیلِ نو کے لیے درخواست

آخری وقت اشاعت: جمعرات 7 فروری 2013 ,‭ 06:29 GMT 11:29 PST

تحریک منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

جمعرات کو دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے لیے آئینی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل میں آئین کے آرٹیکل 213 کو نظرانداز کیا گیا جو غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top