ڈاکٹر طاہرالقادری کی طرف سے سانحہ جیکب آباد پر اظہار افسوس و مذمت

صوفیاء کرام کے وارث گدی نشین پیر سید حسین شاہ بخاری کے جلسے کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ/طالبان دہشتگردوں کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پیر بخاری کے پوتے شہید ہوگئے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس سانحہ پر نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور یہ انسانیت کے دشمن ہیں۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اس بات کو واضح کیا کہ حکومت مکمل طور پر دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top