منہاج ٹریننگ اکیڈمی کے تحت تعلیمی و تربیتی کورسز کے شیڈول کا اعلان، یکم مارچ سے آغاز

مورخہ: 04 مارچ 2013ء

لاہور: نظامت تربیت کے زیراہتمام سہ روزہ نفلی اعتکاف

آغاز: 5 اپریل 2013 صبح 8 بجے

اختتام: 7 اپریل بروز اتوار شام 4 بجے

رہائش اور کھانے کے اخراجات: 300 روپے فی کس

بمقام: منہاج ٹریننگ اکیڈمی، آغوش کمپلکس متصل دربار غوثیہ، بغداد ٹاؤن، ٹاؤن شپ، لاہور

برائے رابطہ:
فون نمبر: 04235118546
علامہ حافظ محمد عبدالماجد
03454905527

اہم خصوصیات

1۔ بنیادی دینی تعلیم وتربیت

بنیادی اسلامی عقائد، نماز کی درستگی، منتخب سورتوں کا حفظ، نماز جنازہ، جماعت کروانے کی عملی مشق، بنیادی فقہی مسائل سے آگاہی

2۔ فکری ونظریاتی تربیت

تحریک منہاج القرآن کے اغراض و مقاصد، اہداف دعوت سے آگاہی اور تحریک بیداری شعور کے حوالے سے موجودہ لائحہ عمل پر واضحیت، تحریک اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات سے آگاہی

3۔ خدمت دین کا جذبہ

اصلاح احوال کیلئےانفرادی اجتماعی جدوجہد کا عزم قدوۃ الاولیاء پیر سیدنا طاہر علاؤ الدین القادری الگیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار اقدس کی صحبتوں میں نمازِ تہجد، نفلی روزہ، محفل ذکر اور شب بیداری کا ماحول

کارکنان، عہدیداران، خصوصاً نئے رفقاء اور عامۃ الناس کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

شیڈول اعتکاف


تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top