سوہاوہ : ویمن لیگ کے زیراہتمام محفل میلاد

مورخہ: 03 مارچ 2013ء

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام 03 مارچ کو سوہاوہ میں محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقہ بھر سے خواتین نے شرکت کی۔

محفل پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا، جبکہ خصوصی خطاب محترمہ سمیعہ ظفر صاحبہ نے کیا۔ منہاج نعت کونسل نے دف کےساتھ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں مدح سرائی کی جسے سن کر حاضرین پر وجد کی کیفیت طاری ہوگئی۔

محفل پاک کا اختتام دعائے خیر سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top