مظفرگڑھ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کو تنظیم نو

یکم اپریل 2013ء کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی نائب صدر حنیف مصطفوی نے شرکت کی، اس اجلاس میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی 10 رکنی تنظیم سازی بھی کی گئی،

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا، جس کے بعد شرکاء کی مشاورت سے محمد عتیق انقلابی کو ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کا صدر منتخب کیا گیا۔

رپورٹ: وقاص شاہ نقوی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top