تحریک منہاج القرآن گوجر خان کا ورکرز کنونشن 06 اپریل کو منعقد ہو گا

تحریک منہاج القرآن گوجرخان کے ناظم میڈیا عبدالستار نیازی کے مطابق تحریک منہاج القرآن حلقہ PP-3 اور PP-4 کا مشترکہ ورکرز کنونشن 6 اپریل بروز ہفتہ دن 2 بجے علی پلازہ جی ٹی روڈ گوجرخان میں منعقد کیا جائے گا۔ ورکرز کنونشن سے مرکزی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ زاہد فیاض خصوصی خطاب کریں گے۔ کنونشن میں تحصیل بھر سے سینکڑوں رفقاء اور وابستگان شریک ہوں گے جبکہ تمام فورمز کے عہدیداران بھی خصوصی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top