ڈاکٹر طاہر القادری کا عمران خان کو پیش آنے والے حادثے پر اظہار ہمدردی، جلد صحتیابی کیلئے دعا

مورخہ: 07 مئی 2013ء
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی نے بھی افسوس ناک واقعہ پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے عمران خان کی صحت و سلامتی کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top