پاکستان عوامی تحریک گوجرکان کرپٹ نظام کے خلاف احتجاجی موٹر سائیکل ریلی آج شام 4 بجے لندن پلازہ ریلوے روڈ سے نکالی جائے گی

مورخہ: 08 مئی 2013ء

گوجرخان: پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا ایڈوائزر عبدالستار نیازی کے مطابق ’’ کرپٹ نظام کے خلاف احتجاجی موٹرسائیکل ریلی‘‘ آج شام 4 بجے لندن پلازہ ریلوے روڈ سے نکالی جائے گی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی گوجر خان چوک میں اختتام پذیر ہوگی۔

ریلی کی قیادت پیر سید صدیق حسین شاہ اور راجہ طاہرمقصود صدر پاکستان عوامی تحریک گوجرخان کریں گے۔ ریلی میں کثیر تعداد میں افراد شریک ہوکر کرپٹ نظام کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ۔ریلی کے انتظامی معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top