سندھ: تحریک منہاج القرآن کے صوبائی مرکز میں رمضان المبارک کا خصوصی اجلاس

مورخہ: 22 جون 2013ء

سندھ: تحریک منہاج القرآن کے صوبائی مرکز جامعہ مسجد رحمانیہ (ٹرسٹ) طارق روڈ پر رمضان المبارک کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت تحریک منہاج القرآن سندھ کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے کی۔

اجلاس میں تحریک منہاج القرآن کراچی کے رہنما مسعود عثمانی، زاہد لطیف، ملک سلیم، زاہد علی راجپوت اور علامہ نفیس قادری نے شرکت کی۔ اجلاس میں زکوٰتہ مہم اور اعتکاف کے امور کا جائزہ لیا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top