حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مزار اقدس پر حملہ ایک بزدلانہ اور یزیدی کاروائی ہے۔ حاجی عبد الغفور

تحریک منہاج القرآن کیجانب سے شام میں نواسی رسول اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی حضرت زینب سلام اللہ علہیا کے مزار اقدس پر حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حاجی عبد الغفور شیخ نے کہا کہ یہ ایک بزدلانہ اور یزیدی کاروائی ہے جس پر جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top