چکوال: تحریک منہاج القرآن کا سیدہ زینب رضی اللہ عنہا اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے مزارات مقدسہ پر حملے کی شدید مذمت

تحریک منہاج القرآن چکوال کی جانب سے سیدہ زینب سلام اللہ علیہا اور حضرت خالد بن ولید کے مزارات مقدسہ پر حملے کی بھرپور مذمت کی گئی۔ اور کہا گیا کہ دین اسلام پر ضرب لگانے کیلئے اب مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں یہ انتہائی بزدلانہ اور شرمناک کارروائی کرنے والے یقینا اللہ کے عذاب کے مستحق ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top