ڈاکٹر محمد طاہر القادری عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری عمرہ کی ادائیگی کے بعد کل(جمعہ) وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ائر پورٹ پر ہزاروں کارکنوں نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری 5 سال بعد شہر اعتکاف میں بنفس نفیس شرکت کریں گے۔ گذشتہ چند سالوں سے وہ شہر اعتکاف میں بذریعہ ویڈیو لنک درس قرآن و تصوف دیتے رہے ہیں۔ امسال بھی ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین پورے ملک اور بیرونی دنیا سے ٹاؤن شپ میں ہونے والے شہر اعتکاف میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top