سرگودھا: تحریک منہاج القرآن کی حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مزارات پر حملہ کی شدید مذمت

تحریک منہاج القرآن سرگودھا کے زیراہتمام پانچ روزہ درس عرفان القرآن کی آخری نشست میں علامہ محمد افضال قادری نے ہزاروں شرکاء کے سامنے سیدہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا اور حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے مزار اقدس پر حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی، جس میں اقوام عالم اور پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان مزموم عزائم رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کیلئے اقوام متحدہ پر زور ڈالے۔ جس کو تمام شرکاء نے دونوں ہاتھ کھڑے کر کہ تائید کی اور دعا کی کہ ایسا کرنے والوں کے ارادے اللہ خاک میں ملادے ۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top