مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا کنونشن آج ہوگا

دو کروڑ کارکنان کی تیاری کے سلسلے میں طلبہ کو اہم بریفنگ دی جائے گی

مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ کے یوم تاسیس کے موقع پرکنونشن آج بروز جمعۃ المبارک دن 3 بجے کمیونٹی سنٹر کراچی کمپنی میں منعقد ہوگا۔ مہمان خصوصی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک عمر ریاض عباسی، مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف، نائب صدر ایم ایس ایم ریاض طاہر، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم قاسم مرزا اور صدر اسلام آباد سعید خان نیازی ہوں گے۔ کنونشن میں اسلام آباد کے ہزاروں طلبہ شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top