تحریک منہاج القرآن لالہ رخ واہ کینٹ کی تنظیم سازی

واہ کینٹ ( ) تحریک منہاج القرآن PP-8 کے صدر عین الحق بغدادی اور ناظم حاجی محمد لیاقت کے زیرنگرانی سیکٹر نمبر 3 کی تنظیم ساز ی ہوئی جس میں لالہ رخ، آفیسر کالونی، لالہ زار II&I، گلشن کالونی، شاہ ولی کالونی، بھابڑہ، احمد نگر غربی & شرقی، منیرآباد، آصف آباد، سادات کالونی، سٹلا ئٹ ٹاؤن، 24 ایریا، ماڈل ٹاؤن کا بیرونی اور جی ٹی روڈ پار کا ایریا اور ماڈل ٹاؤن سے بیریئر نمبر 3 تک جی ٹی روڈ کا دو طرفہ علاقہ شامل ہے۔ اکثریت رائے نے جن کارکنان کو منتخب کیا اس کے مطابق ناظم عامر علی، نائب ناظم محمد شفیق، ناظم دعوت وتربیت قاری محمد اعجاز، ناظم نشر واشاعت محمد ریاست علی، ناظم ممبر شپ رفاقت علی، ناظم مالیات محمد سلیم، نائب ناظم مالیات حافظ بلال قیوم اور ناظم ویلفیئر سیّد محمد مغنی الحسنین اور تحریک منہاج القرآن PP-8 کی تمام ایگزیکٹو، اس سیکٹر نمبر 3 کے رفقاء کی بہت بڑی تعداد اور ایم ایس ایم اور منہاج القرآن یوتھ لیگ کے کار کنان نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top