مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیر اہتمام 'امید پاکستان طلبہ کنونشن' 27 اکتوبر کو ہو گا

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیر اہتمام کل (اتوار) مرکزی سیکرٹریٹ میں "امید پاکستان طلبہ کنونشن" ہو گا۔ چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین القادری خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ لاہور بھر کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیزسے طلبہ کی کثیر تعداد کنونشن میں شرکت کر ے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top