تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک اسلام آباد کی تنظیم نو کل ہوگی

پاکستان عوامی تحریک کے میڈیا کوآرڈینیٹرغلام علی خان کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار منصور خان اور مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن احمد نواز انجم کی زیر صدارت اجلاس منہاج مدینہ ہال کراچی کمپنی میں کل بروز اتوار ہوگا جس میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کی تنظیم نو کی جائے گی۔ اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے کارکنان شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top