لاہور: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام غریب فیملی کو جہیز کے سامان کی فراہمی

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام غریب فیملی میں بیٹی کے جہیز کا سامان تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حافظ خرم شہزاد اور تنویر ہمایوں نے شرکت کی۔ فیملی نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی درازئ عمر کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top