واہ کینٹ: ایم ایس ایم کے زیراہتمام یوم اقبال کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد 9 نومبر کو ہو گا

 واہ کینٹ ( ) مصطفوی سٹوڈنٹ مومنٹ کے زیراہتمام یوم اقبال کے سلسلے میں عظیم الشّان تقریب 9 نومبر 2013ء بروز ہفتہ صبح 9 بجے پنجاب کالج آف ایکسیلینس واہ کینٹ میں منعقد ہو رہی ہے جس میں فکر اقبال پر خصوصی گفتگو کے لیے مرکزی قائدین اور مقامی رہنما شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں عرفان یوسف، علامہ علی اختر اعوان، پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد ارشد، عین الحق بغدادی، زاہد اسلم، عرفان حیدر اعوان اور بہت سے مقریرین بھی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top