منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام پیغام امام حسینؓ کانفرنس آج ہو گی

منہاج القرآن علماء کونسل کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ میں ’’پیغام امام حسینؓ علیہ السلام کانفرنس‘‘ آج ہو گی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے۔ خطیب بادشاہی مسجد علامہ عبد الخبیر آزاد، سیکرٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین پنجاب علامہ عبد الخالق اسدی سمیت ملک بھر سے جید علمائے کرام و مشائخ عظام کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top