کارنر میٹنگ تحریک منہاج القرآن یونین کونسل ڈھپئی تحصیل نور پور

مورخہ 8 نومبر 2013ء بروز جمعۃ المبارک بعد از نماز عصر تحریک منہاج القرآن تحصیل نورپور کی میٹنگ محمد حسین بھٹی ایڈووکیٹ کے ڈیرہ ڈھپئی میں ہوئی جسمیں امیر تحریک ضلع پاکپتن ابو داؤد شاہ بخاری اور یونین کونسل کے تمام عہدیداران نے خصوصی شرکت کی۔

میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ بعد ازاں پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا ویڈیو خطاب سنوایاگیا۔ میٹنگ کے اختتام پر ابو داؤد شاہ صاحب امیر تحریک پاکپتن شریف نے لوگوں کو 1 کروڑ نمازیوں کی تیاری کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ تمام حاضرین نے ڈاکٹر صاحب کے خطاب کو سراہتے ہوئے کروڑ نمازیوں میں شامل ہونے عہد کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top