منہاج یوتھ لیگ حیدرآباد کے عہدیداران کا تنظیمی دروہ کوٹری

حیدرآباد (فیصل اکرم مصطفوی) تحریک منہاج القرآن اور منہاج یوتھ لیگ حیدر آباد کے عہدیداران نے کوٹری شہر کا دورہ کیا اور وہاں مختلف عمائدین اور پرانے رفقاء سے ملاقات کی اور انہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مصطفوی انقلاب کا پیغام پہنچایا جسے بصدخوشی لوگوں نے پسند کیا اور مصطفوی قافلے میں ہراول دستے کے طور پر کام کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

دورہ کرنے والے عہدیداران میں صدر منہاج القرآن حیدرآباد محمد یونس القادری، ڈویژنل ناظم محمد شہزاد قریشی، صدر منہاج یوتھ لیگ ضلع حیدرآباد سید مبشر شاہ اور جنرل سیکریٹری منہاج یوتھ لیگ محمد نایاب شامل تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top