گجرات: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ڈویژنل ٹریننگ کیمپ

تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام القرآن کمپلیکس جی ٹی روڈ گجرات میں ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں تینوں اضلاع گجرات، منڈی بہاء الدین، حافظ آباد کے تحصیلی صدور، ناظمین، ناظمین دعوت و جملہ فورمز کے صدور سمیت مصطفوی کارکنان نے بھی بھرپور شرکت کی۔ کیمپ میں معلم کے فرائض مرکزی ناظم تربیت غلام مرتضی علوی نے سرانجام دیے۔ ٹریننگ کا دورانیہ 4 گھنٹوں پر مشتمل تھا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top