لاہور: ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز کی اے بی سی فار آف سکول میں ہیپی کرسمس کی تقریب میں شرکت

پوئیل بھٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز اے بی سی فار آل سکول یوحنا آباد لاہور کی خصوصی دعوت پر ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل نے شرکت کی۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی URI کی ٹرسٹی میڈم Anne Roth آف امریکہ تھی، جبکہ دیگر مہمانان میں پنڈت بھگت لال، ڈاکٹر جیمز چنن، ڈاکٹر مرقس فدا شامل تھے۔ تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے سہیل احمد رضا نے تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ پروگرام کے آخر میں تمام مہمانوں نے کرسمس کیک بھی کاٹا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top