سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کی تشکیل نو

دستور تحریک منہاج کے آرٹیکل نمبر2 کی جز 2 کی شق viii اور آرٹیکل نمبر 7 کی جز 1 کی شق 5 کے تحت مفوضہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے بانی وسرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ”سپریم کونسل“ کی تشکیل نو فرمائی ہے جو درج ذیل احباب پر مشتمل ہوگی:

  1. حسن محی الدین قادری (سربراہ)
  2. ڈاکٹر رحیق احمد عباسی (سیکرٹری)
  3. حسین محی الدین قادی
  4. علامہ حافظ نذیر احمد خان (یورپ)
  5. علامہ محمد صادق قریشی (برطانیہ)
  6. فہیم انور رندھاوا (نارتھ امریکہ)
  7. غزالہ حسن قادری
  8. الحاج منظور حسین مشہدی (پاکستان)
  9. ڈاکٹر نظام الدین (سعودی عرب)
  10. شیخ زاہد فیاض (پاکستان)
  11. چوہدری محمد سرور ( ڈنمارک)
  12. علامہ نعیم انور نعمانی (منہاجینز)
  13. حاجی گلزار احمد (یورپ)

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top