ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ایلیٹ فورس کی گاڑی پر خود کش حملہ کی شدید مذمت

پا کستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خانیوال میں ایلیٹ فورس کی گاڑی پر خود کش حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید ہونیوالوں جوانوں کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام دہشت گردوں کے رحم و کرم پر ہیں، حکومتی رٹ کا وجود کہیں نظر نہیں آتا۔ دہشت گردی کے فتنے کے موجودہ نظام اور حکمران ذمہ دار ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top