قائد ڈے کی تقریبات کا انعقاد شایان شان طریقے سے کیا جائے گا۔ مصطفی خان

تقریبات کا انعقاد اسلام آباد کے ہر سیکٹر اور یونین کونسل کی سطح پر کیا جائے گا

پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے 63 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قائد ڈے کی تقریب شایان شان طریقے سے منائی جائے گی۔ اسلام آباد کے تمام سیکٹرز اور یونین کونسلز سطح پر قائد ڈے کی تقریبات منعقد ہوں گی، اسلام آباد کی مرکزی تقریب اسلام آباد کلب میں منعقد ہوگی۔ تقریبات میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا اور ان کی اتحاد امت اور پاکستانی قوم کے لئے کی جانے والی خدمات کو اجاگر کیا جائے گا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top