دولتالہ: چوہدری علی کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لیے تقریب چہلم کا انعقاد

دولتالہ: چوہدری محمد اسحاق ناظم تحریک منہاج القرآن حلقہ پی پی 4 کے اعلامیہ کے مطابق 21 فروری بروز جمعرات صبح 10 بجے چوہدری علی کے والد محترم چوہدری عدالت حسین اور چوہدری انور کے بھائی حاجی چوہدری اصغرعلی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے تقریب چہلم بمقام ڈونگی خورد میں منعقد ہو گی جس میں خصوصی خطاب علامہ علی اختر اعوان سکالر منہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top