افواج پاکستان دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے۔ پاکستان عوامی تحریک کا مطالبہ

  • پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے جس نے غیرت ملی کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا
  • دہشت گردوں سے امن کی بھیک مانگنے والی حکومت نے نہیں، آپریشن کا فیصلہ افواج پاکستان نے کیا ہے
  • افسوس حکومت کو ریاست، عوام اور افواج پاکستان کے جوانوں سے نہیں صرف اور صرف لوٹ مار سے سروکار ہے

پاکستان عوامی تحریک کی مجلس عاملہ کا اجلاس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top