پشاور دھماکہ میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت قومی سانحہ ہے، بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی آپریشن جاری رکھنا ہو گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری
شہداء کے ورثاء سے ڈاکٹر طاہر القادری کا اظہار ہمدردی

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ پشاور دھماکہ میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت قومی سانحہ ہے، بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے فوجی آپریشن جاری رکھنا ہو گا۔ دریں اثناء انہوں نے شہداء کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور شہید ہونے والے اہلکاروں کے ورثاء سے بھی اظہار ہمدردی کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top