تاریخی مندر کٹاس راج میں ہندوؤ ں کے مذہبی تہوار میں سہیل احمد رضا وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے

بین المذاہب ہم آہنگی پر مبنی ڈاکٹر طاہرالقادری کا امن و محبت اور مذہبی روا داری کا پیغام دیں گے

تاریخی مندر کٹاس راج (چکوال ) میں ہندوؤ ں کے مذہبی تہوار میں شرکت کے لیے ہندوستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے تین سو سے زائد یاتری پہنچ گئے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ وزارت بین المذاہب رواداری حکومت پاکستان کی دعوت پر ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلشنز منہاج القرآن انٹر نیشنل سہیل احمد رضا وفد کے ہمراہ ٰخصوصی شرکت کریں گے۔ تقریب میں مختلف ہندو راہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ وہ بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالہ سے شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کا امن و محبت اور مذہبی روا داری کا پیغام دیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top