کوہاٹ: ڈویژنل ناظم تحریک منہاج القرآن تنویر احمد کے چچا جان رضائے الہی سے انتقال کر گئے

ڈویژنل ناظم تحریک منہاج القرآن کوہاٹ تنویر احمد کے چچا ذوالفقار احمد حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے رحلت کر گئے۔ تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے عہدیدارن، رفقاء ووابستگان کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top