​​نوشہرہ: تحریک منہاج القرآن کا حاجی عبدالرزاق یعقوب کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا انعقاد

مورخہ: 03 مارچ 2014ء

تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حاجی عبدالرزاق یعقوب مرحوم ARY News کے ایصال ثواب کے لیے نوشہرہ وادئ سون میں تلاوت قرآن مجید، محفل نعت اور دعائیہ تقریب منعقد کی گئی، جس میں تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک اور ایم ایس ایم کے عہدیداران وکارکنان نے شرکت کی۔ محفل کے اختتام پہ حاجی عبدالرزاق یعقوب کی بخشش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top